• صفحہ اول>>کاروبار

    "بیلٹ اینڈ روڈ" کی مشترکہ تعمیر کرنے والے 77 ممالک اور خطوں کی پچیسویں   سی آئی ایف آئی ٹی میں شرکت

    (CRI)2025-08-28

    26 اگست کی سہ پہر ، چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے چین کے بین الاقوامی میلہ برائے سرمایہ کاری و تجارت کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ وزارت تجارت کے متعلقہ انچارج کے مطابق، اس سال فوجیان کے شہر شیامن میں ہونے والا سی آئی ایف آئی ٹی "بیلٹ اینڈ روڈ" ممالک اور خطوں کے ساتھ گہرے روابط جاری رکھے گا، اور کثیر الجہتی اور دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی عملی تعاون کو بڑھانے میں مدد کرے گا۔

    اطلاعات کے مطابق تاحال "بیلٹ اینڈ روڈ" کی مشترکہ تعمیر کرنے والے 77 ممالک اور خطوں نے نمائش میں شرکت کی تصدیق کی ہے۔ آذربائیجان، کمبوڈیا، ازبکستان اور دیگر ممالک میلے میں اعکی سطح کے وفود کے ساتھ شرکت کریں گے جبکہ سربیا، ہنگری، سلووینیا، تھائی لینڈ اور دیگر ممالک اپنے قومی پویلین قائم کریں گے۔ اس سال کے سی آئی ایف آئی ٹی کے دوران ، "بیلٹ اینڈ روڈ" اعلی معیار کی ترقیاتی ڈاکنگ اور تبادلے کی سرگرمیاں، "سلک روڈ شپنگ" انٹرنیشنل کوآپریشن فورم ، اور "سلک روڈ انویسٹمنٹ" کے موضوع پر کانفرنس جیسی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

    ویڈیوز

    زبان