• صفحہ اول>>ویڈیوز

    وکٹری ڈے کے لیے ، ڈومینوآرٹسٹ کا انوکھا تخلیقی تحفہ

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-28

    28 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چینی عوام کی جاپانی جارحیت کے خلاف مزاحمت کی جنگ کی 80 ویں سالگرہ کے حوالے سے ایک ڈومینو آرٹسٹ نے 8,000 سے زیادہ ڈومینوز اور تاش کے پتوں پر مشتمل تخلیقی انداز اپنایا ۔ آرٹسٹ نے تاش کے پتوں میں سے آٹھ، اکا اور حکم کے پانچ پتے منتخب کیے جن کے ذریعے ڈومینوز افیکٹ کا آغاز کیا ، یہ 815 (15 اگست 1945) کی اس تاریخ کی علامت ہے، جب جاپان نے اپنی غیر مشروط شکست تسلیم کی تھی ۔

    ویڈیوز

    زبان