• صفحہ اول>>ویڈیوز

    خطے کی ترقی میں چین کی خدمات قابلِ قدر ہیں ۔ پاکستانی صحافی

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-09-01

    یکم ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)پیپلز ڈیلی آن لائن سے گفتگو میں اینکر پرسن سما ٹی وی اور تھنک ٹینک سینٹر فار ڈیویلپمنٹ اینڈ سٹیبلٹی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عرفان نے چین کی اس خطے میں ترقی کے لیے خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ چین کا ہر اقدام ہمیشہ سےامن کے لیے رہاہے ۔ ایس سی او میں بھی چین ، رکن ممالک کی ترقی اور امن میں ایک بڑا اہم کردار ادا کر رہا ہے اور اسی لیے عالمی صورتِ حال کے تناطر میں بھی، اکانومی اور ڈویلپمنٹ کے حوالے سے بھی ایس سی او کا تھیانجن میں ہونے والا اجلاس بہت اہم ہے اور امید ہے کہ اس کے خطے پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے ۔

    ویڈیوز

    زبان