• صفحہ اول>>کاروبار

    رواں سال کے پہلے سات ماہ میں چین کی سروس ٹریڈ میں  8.2 فیصد کا اضافہ

    (CRI)2025-09-06

     5 ستمبر کو چین کی وزارت تجارت کے متعلقہ حکام نے بتایا کہ رواں سال جنوری سے جولائی تک ،چین کی سروس ٹریڈ میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔ خدمات کی درآمدات و برآمدات کی مالیت 4.5781 ٹریلین یوآن رہی ، جو سال بہ سال 8.2 فیصد کا اضافہ ہے۔ ان میں برآمدات 1.9983ٹریلین یوآن رہیں، جو 15.3 فیصد کا اضافہ ہے جبکہ درآمدات 3.3 فیصد اضافے کے ساتھ5798. 2ٹریلین یوآن رہیں۔ جنوری سے جولائی تک علم پر مبنی خدمات کی درآمدات اور برآمدات7756 .1ٹریلین یوآن رہیں جو 6.8 فیصد کا اضافہ ہے۔سیاحتی خدمات کی برآمدات میں سب سےنمایاں اضافہ دیکھا گیا اور اس کی مالیت 10.4 فیصد اضافے کے ساتھ2594. 1ٹریلین یوآن تک جا پہنچی ہے۔

    ویڈیوز

    زبان