• صفحہ اول>>دنیا

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی گزرگاہ اڑھائی سال کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دی گئی

    (CRI)2025-10-03

    سی ایم جی نامہ نگار کے مطابق یکم اکتوبر پاکستان کی انگور اڈہ سرحدی گزرگاہ اڑھائی سال کی بندش کے بعد 30 ستمبر کو دوبارہ کھل گئی۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان باضابطہ تجارت بھی نئی تعمیر شدہ جدید سہولیات کے ذریعے بحال ہو گئی ہے۔ سرحدی گزرگاہ کھلنے کی تقریب کے موقع پر ماحول جوش و خروش سے بھرپور تھا، اور مقامی لوگوں نے اسے خطے کی معاشی بحالی میں سنگ میل قرار دیا۔

    ویڈیوز

    زبان