• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    پیلس میوزیم کیے قیام کے100 سال مکمل ہونے کے موقعے پر خصوصی نمائش

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-10-03
    پیلس میوزیم کیے قیام کے100 سال مکمل ہونے کے موقعے پر خصوصی نمائش
    3اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)29 ستمبر 2025 ۔ بیجنگ کے پیلس میوزیم میں مدعو کیے گئے مہمان ایک نمائش میں رکھے گئے نوادرات کا مشاہدہ کررہے ہیں۔ (شنہوا/جن لیانگ کھوائی)

    3اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)رواں سال پیلس میوزیم کے قیام کو 100 سال مکمل ہو رہے ہیں۔ پیر کو " داروغگی کی ایک صدی : شہر ممنوعہ سے پیلس میوزیم تک" کے عنوان سے نمائش کی افتتاحی تقریب بیجنگ کے پیلس میوزیم میں منعقد ہوئی۔اس نمائش میں ثقافتی نوادرات کے 200 سیٹ چینی تہذیب اور پیلس میوزیم کی ترقی کی کثیر الجہت ترجمانی کرتے ہیں۔

    یہ نمائش 30 ستمبر کو باضابطہ طور پر عوام کے لیے وومن گیٹ نمائشی ہال میں کھول دی جائے گی۔

    29 ستمبر 2025 ۔ بیجنگ کے پیلس میوزیم میں مدعو کی گئی ایک مہمان نمائش میں رکھے گئے خوبصورت نوادرات کی تصویر کھینچ رہی ہیں۔ (شنہوا/جن لیانگ کھوائی)
    29 ستمبر 2025 ۔ موبائل فون کے ذریعے لی گئی تصویر میں پیلس میوزیم میں موجود شمالی سونگ سلطنت (960-1127 عیسوی) کی پینٹنگ "چنگ منگ فیسٹیول کے دوران دریا کے ساتھ" کا ایک حصہ دیکھا جا سکتا ہے۔
    29 ستمبر 2025 ۔ بیجنگ کے پیلس میوزیم میں مدعو کیے گئے مہمان ایک نمائش میں رکھے گئے نوادرات کا مشاہدہ کررہے ہیں۔ (شنہوا/جن لیانگ کھوائی)
    29 ستمبر 2025 ۔ بیجنگ کے پیلس میوزیم میں مدعو کیے گئے مہمان ایک نمائش میں رکھے گئے نوادرات کا مشاہدہ کررہے ہیں۔ (شنہوا/جن لیانگ کھوائی)
    29 ستمبر 2025 ۔ بیجنگ کے پیلس میوزیم میں منعقدہ نمائش میں رکھا گیا ابدی استحکام سے منسوب سونے کا نادر پیالہ (شنہوا/شو جیا یی)
    29 ستمبر 2025 ۔ بیجنگ کے پیلس میوزیم میں مدعو کیے گئے مہمان پیلس میوزیم میں منعقدہ نمائش میں رکھے گئے نوادرات کو دیکھ رہے ہیں۔ (شنہوا/شو جیا یی)

    29 ستمبر 2025 ۔ بیجنگ کے پیلس میوزیم میں نمائش میں رکھے گئے چھت کی کنگری کے چمکدار آرائشی مجسمے۔ (شنہوا/جن لیانگ کھوائی)
    29 ستمبر 2025 ۔ بیجنگ کے پیلس میوزیم میں منعقدہ نمائش کا پوسٹر ۔ (شنہوا/شو جیایی)
    29 ستمبر 2025 ۔ بیجنگ کے پیلس میوزیم میں مدعو کیے گئے مہمان ایک نمائش میں رکھے گئے نوادرات دیکھ رہے ہیں۔ (شنہوا/جن لیانگ کھوائی)
    29 ستمبر 2025 ۔ بیجنگ کے پیلس میوزیم میں مدعو کیے گئے مہمانوں میں سے ایک خاتون نمائش میں رکھے گئے نوادرات کا مشاہدہ کررہی ہیں۔ (شنہوا/جن لیانگ کھوائی)
    29 ستمبر 2025 ۔ بیجنگ کے پیلس میوزیم میں نمائش میں رکھے گئے نوادرات ۔ (شنہوا/جن لیانگ کھوائی)

    ویڈیوز

    زبان