![]() |
| 14 اکتوبر 2025۔صوبہ گوئے چو کے چھین دونگ نان میاو اور دونگ خوداختیار پریفیکچر کی رونگ جیانگ کاونٹی میں مقامی لوگ اپنے باغات سے پھل چن کر لے جا رہے ہیں۔ ( لی چھانگ ہوا/شنہوا) |
![]() |
| 15 اکتوبر 2025۔صوبہ یوننان کے وینشان جوانگ اور میاو خوداختیار پریفیکچر کی شی چھو کاونٹی میں مقامی خاتون کسان اپنے باغ میں چکوترے چن رہی ہیں۔ ( شیونگ پھنگ شیانگ/شنہوا) |
![]() |
| 15 اکتوبر 2025۔صوبہ حہ بے کی شی جیا جوانگ کاونٹی کے قصبے شیولن میں کسان مکئی کو سکھا رہا ہے۔ ( لیانگ زی ڈونگ /شنہوا) |
![]() |
| 15 اکتوبر 2025۔صوبہ یوننان کے قصبے حہ شن میں کسان، چاول کے کھیتوں میں تیار فصل کاٹ رہے ہیں۔ ( گونگ زوجن /شنہوا) |
![]() |
| 15 اکتوبر 2025۔گوانگ شی جوانگ خود اختیار علاقے کی سان جیانگ دونگ خود اختیار کاونٹی کے گاوں گاوشیو میں کسان شکر قندی کی تیار فصل چن رہے ہیں۔ ( جانگ آئے لِن /شنہوا) |
![]() |
| 15 اکتوبر 2025۔صوبہ حو نان کی کاونٹی شوانگ فینگ میں کھیتوں میں کٹائی کا فضائی منظر ۔ ( لی جیان شن/شنہوا) |
![]() |
| 15 اکتوبر 2025۔صوبہ جہ جیانگ کی ڈی چنگ کاونٹی کے قصبے شن 'آن میں کسان چاول کی فصل کو ہارویسٹر کی مدد سے کاٹ کر ٹرک میں لاد رہے ہیں ۔ ( یاو ہائے شیانگ /شنہوا) |
![]() |
| 15 اکتوبر 2025۔گوانگ شی جوانگ خود اختیار علاقے کی سان جیانگ دونگ خود اختیار کاونٹی کے گاوں گاوشیو میں کسان شکر قندی کی تیار فصل چن رہے ہیں۔ ( جانگ آئے لِن /شنہوا) |
![]() |
| 15 اکتوبر 2025۔گوانگ شی جوانگ خود اختیار علاقے کی سان جیانگ دونگ خود اختیار کاونٹی کے گاوں گاوشیو میں کسان خواتین اپنے کھیتوں میں شکر قندی کی تیار فصل چن رہی ہیں۔ ( جانگ آئے لِن /شنہوا) |
![]() |
| 14 اکتوبر 2025۔صوبہ گوئے چو کے چھین دونگ نان میاو اور دونگ خوداختیار پریفیکچر کی رونگ جیانگ کاونٹی میں خاتون اپنے باغات سے پھل چن رہی ہیں۔ ( لی چھانگ ہوا/شنہوا) |
![]() |
| 15 اکتوبر 2025۔گوانگ شی جوانگ خود اختیار علاقے کی یی چھنگ کاونٹی کے قصبے چھینگ گوان میں چاول کے تیار کھیتوں میں کسان فصل کی کٹائی میں مصروف ہیں ۔( فان شاوگوانگ /شنہوا) |