22اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)بیجنگ میں،کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کا چوتھاکل رکنی اجلاس جاری ہے۔ آئیے ہم14 ویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران ملک کی ترقیاتی کامیابیوں کا جائزہ لیتے ہیں۔