• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    دنیا کا  " پلوں کاعجائب گھر" گوئی جو

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-12-18

    25 نومبر 2021- چین کے صوبےگوئی جو میں پِھنگ تھانگ گرینڈ برج  کا فضائی منظر ۔ گوئی جو چین کا واحد صوبہ ہے جہاں کوئی وسیع میدانی علاقہ موجود نہیں۔ گہری کھائیاں اور ناہموار چٹانیں  یہاں کی پہچان ہیں، اس دشوار گزار جغرافیائی صورت حال  پر قابو پانے کے لیے طویل عرصے سے صوبے میں  سرنگوں اور پلوں پر انحصار کیا جا رہا ہے۔ 2012 کے بعد سےگوئی جو نے پلوں کی تعمیر کو تیز تر کر دیا۔ آج یہاں 32 ہزار سے زائد پل ہیں جو  یا تو مکمل ہو چکے ہیں یا زیرِ تعمیر  ہیں ، یہ  تعداد 1980 کی دہائی کے مقابلے میں دس گنا زیادہ ہے۔ پلوں کی کثرت کی وجہ سےگوئی جو کو دنیا کا"  پلوں کا عجائب گھر " کہا جاتا ہے۔ (شنہوا/اؤ ڈونگ چُو)

    2 فروری 2023- صوبہ گوئی جو میں دافا چُو گرینڈ برج کا خوبصورت فضائی منظر ۔(شنہوا/اؤ ڈونگ چُو)

    5 ستمبر 2025- صوبہ گوئی جو میں دا شیاو جِنگ گرینڈ برج کا پینورامک منظر ۔(شنہوا/اؤ ڈونگ چُو)

    27 ستمبر 2025- صوبہ گوئی جو میں حوا جیانگ گرینڈ کینین برج  کا دلکش فضائی منظر ۔(شنہوا/اؤ ڈونگ چُو)

    15 اگست 2022- چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی جو میں پِھنگ تھانگ برج کی  سیٹلائٹ سے لی گئی تصویر ۔(شنہوا/اؤ ڈونگ چُو)

    ویڈیوز

    زبان