• صفحہ اول>>کاروبار

    چین کی  سپر مارکیٹ میں جب رات اترتی ہے: دنیا بھر کی اشیا  ایک دوسرے سے ملتی ہیں

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-12-15

    15 دسمبر (پیپلز ڈیلی آن لائن) جب رات ہوتی ہے، تو چین کی ایک ہائی کلاس سپر مارکیٹ کی طاقوں پر پڑی دنیا بھر کی اشیا ایک انگڑائی لے کر جاگ اٹھتی ہیں۔ ہسپانوی ایبیریائی ہیم، ملائیشیا کا ڈوریان، یوگنڈا کی کافی کے بیج ، نیپالی بخور اور روانڈا کی خشک مرچیں دور دراز کے کھیتوں، باغات اور فیکٹریوں سے چین کی وسیع مارکیٹ میں پہنچنے تک کے اپنے سفر کی کہانیاں سناتی ہیں۔ زیرو ٹیرف پالیسیز، "ایئر سلک روڈ" اور چین-یورپ ریلوے ایکسپریس کے ذریعے دنیا بھر کی سوغاتیں یہاں تک آتی ہیں جس سے چین کے لوگوں کے لیے نئے ذائقے اور دنیا بھر کے کسانوں کے لیے نئےمواقع تشکیل پاتے ہیں ۔ اس اینی میٹڈ ویڈیو کے ذریعے سپر مارکیٹ میں رات کے دوران سنائی جانے والی کہانیوں کو آپ بھی سنیئے۔

    ویڈیوز

    زبان