
20 دسمبر 2025 کو جنوب مغربی چین کےشی زانگ خود اختیارعلاقے کے شہر لہاسا کے لہالو ویٹ لینڈ پر منعقدہ تقریب میں ، ورلڈ ریکارڈ سرٹیفیکیشن ایجنسی (WRCA) کی جانب سے لہالو ویٹ لینڈ نیشنل نیچر ریزروز کو سب سے بلند "نیچرل اربن ویٹ لینڈ" تسلیم کیے جانے کی توثیق کی گئی ۔لہاسا کے شہری علاقے میں واقع، یہ ویٹ لینڈ 12.2 مربع کلومیٹر رقبے پر پھیلا ہوا ہے اور اس کی اوسط بلندی 3,649 میٹر ہے۔ (شنہوا/جگمے دورجے)

20 دسمبر 2025 کو جنوب مغربی چین کےشی زانگ خود اختیارعلاقے کے شہر لہاسا کے لہالو ویٹ لینڈ پر منعقدہ تقریب میں ایک ثقافتی پرفارمنس پیش کی جا رہی ہے۔ (شنہوا/جگمے دورجے)

20 دسمبر 2025 ۔جنوب مغربی چین کےشی زانگ خود اختیارعلاقے کے شہر لہاسا کے لہالو ویٹ لینڈ کے پرسکون ماحول میں سیاہ و سفید لکیروں کے سر والے قاز دیکھے جا سکتے ہیں۔ (شنہوا/جگمے دورجے)



