• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    گوانگ ڈونگ-ہانگ کانگ-مکاؤ  گریٹر بے ایریا  عالمی سائنس اور ٹیکنالوجی انوویشن مرکز بننے کی راہ پر گامزن ہے

    (CRI)2025-12-23

    شی جن پھنگ نے کہا کہ "گوانگ ڈونگ-ہانگ کانگ-مکاؤ گریٹر بے ایریا کو ایک بین الاقوامی سائنس و ٹیکنالوجی انوویشن سنٹر کی حکمت عملی کے مطابق ترقی کرنی چاہیے، عالمی سطح کے سائنس و ٹیکنالوجی انوویشن کے مرکز کی تعمیر کی کوشش کرنی چاہیے، اور ابھرتے ہوئے صنعتی شعبوں کو فروغ دینا چاہیے۔"

    انہوں نے دورہ ہانگ کانگ ، مکاؤ اور گوانگ دونگ کے موقع پر گریٹر بے ایریا کی ترقی پر کئی مرتبہ زور دیا۔

    آج کا گوانگ ڈونگ-ہانگ کانگ-مکاؤ گریٹر بے ایریا ابھرتا ہوا جدت کاری کا مرکز بن چکا ہے، جہاں اختراعی وسائل کے اہم عناصر جمع ہو رہے ہیں، تعاون میں اضافہ ہو رہا ہے، اور بین الاقوامی سائنس و ٹیکنالوجی انوویشن سنٹر بننے کی راہ پر گامزن ہے ۔

    ویڈیوز

    زبان