• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    گانسو میں ، لالٹین میلے کا شاندار آغاز

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-01-04

    دون حوانگ کے لالٹین میلے  کے دوران ، نائٹ مارکیٹ میں سیاحوں کی ایک بڑی تعداد نظر آرہی ہے۔ بدھ کو شروع ہونے والے اس میلے میں پیش کی گئی   خوبصورت اور منفرد لالٹینوں کی کشش لاتعداد سیاحوں کو یہاں کھینچ لائی ہے۔ (شنہوا/ جانگ شیاو لیانگ )

    دون حوانگ میں لالٹین میلے  کے دوران  چین کے نئے سال کے جانور ،گھوڑے کی طرز پر بنائی گئی  شاندار لالٹین ۔ (شنہوا/ جانگ شیاو لیانگ )

    دون حوانگ کی نائٹ مارکیٹ میں  لالٹین میلے کے دوران  سیاحوں کی بھرپو ر گہما گہمی دیکھنے کو ملی۔ (شنہوا/ جانگ شیاو لیانگ )

    ویڈیوز

    زبان