
5 جنوری 2026 ۔ صوبہ آنہوئی کے شہر آن چنگ میں چائنا پوسٹ کے عملے کی ایک خاتون ،گھوڑے کے سال کی مناسبت سے جاری کیے گئے خصوصی ڈاک ٹکٹ دکھا رہی ہیں۔ سال 2026 چینی قمری کیلنڈر کے مطابق گھوڑے کا سال ہے اور اسی مناسبت سے چائنا پوسٹ نے پیر کو دو خصوصی ڈاک ٹکٹس کا سیٹ متعارف کروایا ہے۔ (شنہوا/ شو حوجو)

صوبہ جیانگسو میں ایک خاتون ، سالِ نو کے خصوصی ٹکٹ دکھا رہی ہیں۔ (شنہوا/مینگ دی لونگ)

گھوڑے کے سال کی مناسبت سے جاری کردہ خصوصی ڈاک ٹکٹس ۔(شنہوا/وانگ جیان کھانگ)

لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے سالِ نو کے خصوصی ڈاک ٹکٹس کی خریداری میں بے حد دلچسپی دکھائی۔ (شنہوا/ گینگ یوہی)



