• صفحہ اول>>دنیا

    جاپانی شہریوں کی جانب سے سانائے تاکائیچی کے غلط ریمارکس پر احتجاجی ریلی

    (CRI)2026-01-16

    15 جنوری کی صبح جاپانی شہریوں نے جاپانی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے ایک احتجاجی ریلی نکالی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی کے غلط بیانات نے جاپان چین تعلقات کی سیاسی بنیاد کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔انہوں نے تاکائیچی سے اپنے غلط بیانات واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ ریلی کے شرکاء نے پرزور انداز میں کہا کہ نام نہاد "بقاء کے بحران" کا دعویٰ آئین کے آرٹیکل 9 کے مطابق واضح طور پر ناقابل قبول ہے۔ مزید برآں، دفاعی امور پر "پابندیاں ہٹانے"، دفاعی اخراجات میں اضافے کے عمل کو تیز کرنے، اور ہتھیاروں کی برآمدات کو فروغ دینے کے حوالے سے سانائے تاکائیچی کی مسلسل کوششوں نے جاپانی عوام میں تشویش کو جنم دیا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان