
13 جنوری 2026۔ چین کے صوبے سیچوان کے چھنگ دو میوزیم میں سونے کے دھاگوں سے بنے ہوئے ملبوسات اور ٹیکسٹائیل مصنوعات کی نمائش میں رکھا گیا ایک خوبصورت نمونہ ۔ " Golden Thread: the Art of Dressing from North Africa to East Asia " نمائش میں سات فرانسیسی ثقافتی اداروں کے ساتھ ساتھ چین کے آٹھ عجائب گھروں اور ثقافتی ورثے کے اداروں کی جانب سے سونے کے دھاگوں سے بنے ہوئے مختلف انداز کے تقریباً 200 سے زائد ملبوسات پیش کیے گئے ۔ (شنہوا۔ شو بنگ جئے)

13 جنوری 2026۔ چھنگ دو میوزیم میں منعقدہ نمائش میں سونے کے دھاگوں سے بنا ہوا خوبصورت اور شوخ رنگوں کا شاہانہ ریشمی لباس ۔(شنہوا۔ شو بنگ جئے)

13 جنوری 2026۔ چھنگ دو میوزیم میں منعقدہ نمائش میں سونے کے دھاگوں سے بنا ہوا خوبصورت اور منفرد شاہانہ لباس ۔(شنہوا۔ شو بنگ جئے)

13 جنوری 2026۔ چھنگ دو میوزیم میں سونے کے دھاگوں سے بنے ہوئے ملبوسات اور ٹیکسٹائیل مصنوعات کی نمائش میں لوگوں کی بے حد دلچسپی دیکھی گئی ۔(شنہوا۔ شو بنگ جئے)



