• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    شی لیانگ ، آنہوئی کا وہ قصبہ جہاں شیشہ گری سے  حقہ سازی کے فن کو ایک نئی زندگی دی گئی

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-01-16

    صوبہ آنہوئی کے قصبے ،شی لیانگ کے نمائشی ہال میں رکھے گئے خوبصورت حقے۔  (شنہوا/ دو یو)

    چین کے صوبے آنہوئی کے قصبے شی لیانگ نے حالیہ برسوں میں ، شیشہ سازی کی صنعت میں اس فن کے وارثوں نے اپنی روایتی بنیاد کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حقہ سازی کا ایک منفرد شعبہ تشکیل دیا ہے۔یہاں کے تیار کردہ حقے بنیادی طور پر مشرق وسطی، یورپ اور دیگر علاقوں میں برآمد کیے جاتے ہیں۔  (شنہوا/دو یو)

    14 جنوری 2026۔ چین کے صوبے آنہوئی کے قصبے شی لیانگ میں شیشے کے  حقے پیداواری لائن پر  موجود ہیں ۔(شنہوا/دو یو)

    14 جنوری 2026۔ چین کے صوبے آنہوئی کے قصبے شی لیانگ میں کاریگر  شیشے کے  حقے کو  بنانے کے مرحلے میں اسے بھٹی میں ڈھال رہا ہے  ۔( شنہوا/دو یو)

    14 جنوری 2026۔ چین کے صوبے آنہوئی کے قصبے شی لیانگ میں کاریگر  شیشے کے  حقے  تیار کر رہے ہیں۔( شنہوا/دو یو)

    14 جنوری 2026۔ چین کے صوبے آنہوئی کے قصبے شی لیانگ میں کاریگر  خواتین ، شیشے کے تیار کردہ   حقے  کی تیاری کے ایک مرحلے میں اس کی نوک پلک درست کر  رہی ہیں۔( شنہوا/دو یو)

    14 جنوری 2026۔ چین کے صوبے آنہوئی کے قصبے شی لیانگ میں مختلف دلکش رنگوں   کے  حقے ۔ ( شنہوا/دو یو)

    ویڈیوز

    زبان