
17 جنوری 2026 ،حیلونگ جیانگ میں ماہی گیر شنگ کھائی جھیل میں موسم سرما کے ماہی گیری میلے کے دوران پکڑی گئی پہلی مچھلی کو مرکز کی جانب منتقل کر رہے ہیں۔ہفتے کو چین اور روس کے درمیانبہنے والی ایک سرحدی جھیل شنگ کھائی پر شروع ہوا۔یہاں کے مقامی لوگوں اور سیاحوں کے لیے یہ لوک فنون، کھیلوں اور تفریح کا ایک بھرپور تجربہ فراہم کرتا ہے۔ (شنہوا/جانگ تھاؤ)

17 جنوری 2026 ،حیلونگ جیانگ میں ماہی گیر شنگ کھائی جھیل میں موسم سرما کے ماہی گیری میلے کے دوران مچھلیوں سے بھرے ہوئے جال میں سے مچھلیاں نکال رہے ہیں۔ (شنہوا/جانگ تھاؤ)

17 جنوری 2026 ،حیلونگ جیانگ میں شنگ کھائی جھیل سے پکڑی گئی ایک بڑی مچھلی کا شکار کرنے والا ماہی گیر خوشی سے اپنا شکار دکھا رہا ہے ۔(شنہوا/جانگ تھاؤ)

17 جنوری 2026 ،حیلونگ جیانگ میں شنگ کھائی جھیل پر موسم سرما کے ماہی گیری میلے کے دوران لوک فنکار پرفارمنس پیش کر رہے ہیں۔ (شنہوا/جانگ تھاؤ)

17 جنوری 2026 ،حیلونگ جیانگ میں شنگ کھائی جھیل پر موسم سرما کے ماہی گیری میلے کے دوران لوگ فنکاروں کی پرفارمنس سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ (شنہوا/جانگ تھاؤ)



