
20 جنوری 2026 کو شمال مشرقی چین کے صوبے حیلونگ جیانگ کے شہر تھونگ جیانگ کے آسمان پر پھیلے شفق کے رنگ ، جنہوں نے تمام منظر کو ایک طلسماتی رنگ دے دیا۔(شنہوا/ لیو وان پھنگ)

20 جنوری 2026 ۔ شدید سردی کے باوجود لوگ حیلونگ جیانگ کے شہر چھی چھی ہار کے آسمان پر پھیلے شفق کے رنگوں کے اس دلکش منظر کو کیمرے میں محفوظ کر رہے ہیں ۔(شنہوا/ وانگ یونگ گانگ)

20 جنوری 2026 ۔ شمال مشرقی چین کے صوبے حیلونگ جیانگ کے گاوں بیئی جی کے آسمان پر پھیلے شفق کے دلکش شوخ رنگ ۔(شنہوا/ چھو فوچھاو)

20 جنوری 2026 ۔ چین کے صوبے حیلونگ جیانگ کے شہر فوجن کے منجمد پانیوں پر پھیلا شفق رنگ آسمان ۔(شنہوا/ چھو یوباو)

20 جنوری 2026 ۔ شمال مشرقی چین کے صوبے حیلونگ جیانگ کے شہر موحہ کے آسمان پر پھیلے غیر معمولی شوخ رنگ ۔(شنہوا/ وانگ شیاو فینگ)

20 جنوری 2026 ۔ فوٹوگرافر نے حیلونگ جیانگ کے شہر چھی چھی ہار کے آسمان پر پھیلے شفق رنگوں کو کمپوزٹ تصاویر کے ذریعے ایک دلکش انداز دے دیا ۔(شنہوا/ وانگ یونگ گانگ)



