• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    فوجیان کا ایک الگ تھلگ گاؤں، جو دیہی بحالی کی ایک مثال بن کر ابھرا

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-03-17

    چین کے صوبے فوجیان کی کاونٹی شوننگ کی ٹاون شپ شیا دانگ کا خوبصورت فضائی منظر ۔ ( پیپلز ڈیلی آن لائن ۔ لی وئے یی)

    چین کے صوبے فوجیان کی کاونٹی شوننگ کی ٹاون شپ شیا دانگ ایک زمانے میں بالکل الگ تھلگ علاقہ تھی لیکن آج یہ دیہی احیا کی کامیابیوں کی عکاسی کا دریچہ بن چکی ہے۔ ( پیپلز ڈیلی آن لائن ۔ لی وئے یی)

    شیا دانگ ٹاؤن شپ کی پارٹی کمیٹی کے سیکریٹری وو گوان چیان کہتے ہیں کہ ایک وقت ایسا بھی تھا کہ یہ ٹاون شپ صوبے کی وہ واحد ٹاؤن شپ تھی جس میں سڑک، نلکے کا پانی، بجلی، ذریعہِ آمدن حتی کہ کوئی چھوٹا سا سرکاری دفتر بھی نہیں تھا۔ آج یہی ٹاون شپ ،دیہی زندگی کا نمونہ اور دیہی احیا کی کامیابیوں کو دکھانے والے ایک روزن میں تبدیل ہو چکی ہے۔

    چین کے صوبے فوجیان کی کاونٹی شوننگ کی ٹاون شپ شیا دانگ کا خوبصورت فضائی منظر ۔ ( پیپلز ڈیلی آن لائن ۔ لی وئے یی)

    چین کے صوبے فوجیان کی کاونٹی شوننگ کی ٹاون شپ شیا دانگ کا خوبصورت فضائی منظر ۔ ( پیپلز ڈیلی آن لائن ۔ لی وئے یی)

    چین کے صوبے فوجیان کی کاونٹی شوننگ کی ٹاون شپ شیا دانگ میں رہائشی عمارات کا منظر ۔ ( پیپلز ڈیلی آن لائن ۔ لی وئے یی)

    حالیہ برسوں میں، شوننگ کاؤنٹی نے شیادانگ ٹاؤن شپ میں ایک ماڈل متعارف کروایا ہے جو پارٹی کی شاخ، پارٹی کے اراکین اور مقامی رہائشیوں کو یکجا کرتا ہے۔ اس نظام کے تحت، پارٹی کے اراکین کو عوامی فلاح و بہبود اور صنعتی منصوبوں میں شرکت کی ترغیب دی جاتی ہےاور وہ گھریلو امور کے ساتھ ملا کر مقررہ ہدف کے مطابق مدد فراہم کرتے ہیں۔ وہ صنعت، دیہی ترقی اور انتظام و انصرام کے حوالے سے دیہاتیوں کی رہنمائی کرتے ہیں اور مشترکہ تعمیر و فوائد کو فروغ دیتے ہیں۔

    چین کے صوبے فوجیان کی کاونٹی شوننگ کی ٹاون شپ شیا دانگ میں بنایا گیا پل ۔ ( پیپلز ڈیلی آن لائن ۔ لی وئے یی)

    چین کے صوبے فوجیان کی کاونٹی شوننگ کی ٹاون شپ شیا دانگ میں سرسبز جنگلات سے ڈھکے ہوئے پہاڑوں کا منظر ۔ ( پیپلز ڈیلی آن لائن ۔ لی وئے یی)

    ویڈیوز

    زبان