• صفحہ اول>>سیاست

    صدر شی جن پھنگ اس انداز میں دنیا بھر کے نوجوان طلبہ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں (10)

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-03-18
    صدر شی جن پھنگ اس انداز میں دنیا بھر کے نوجوان طلبہ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں

    18 مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)حالیہ برسوں میں صدر شی جن پھنگ نے دنیا کے مختلف ممالک کے نوجوان طلبہ کو متعدد مرتبہ جوابی خطوط لکھے ہیں، جن میں انہوں نے انہیں اچھی طرح سے چینی زبان سیکھنے، چین کا دورہ کرنے اور خود یہاں آکر دیکھنے کی ترغیب دی ہے، تاکہ وہ چین کو مزید گہرائی سے سمجھ سکیں۔ صدر شی جن پھنگ کی پُرخلوص حوصلہ افزائی اور مخلصانہ نصیحتوں کے باعث زیادہ سے زیادہ غیر ملکی نوجوان، چینی حروف میں پوشیدہ گہری دانائی سے متاثر ہو رہے ہیں، چین کی جانب راغب ہو رہے ہیں، چین کو سمجھنے اور اس سے محبت کرنے لگے ہیں اور پر عزم ہیں کہ وہ چین اور دیگر ممالک کے مابین دوستی کے فروغ کے سفیر بنیں گے۔

    زبان