
15 مارچ 2026 ۔ جنوب مغربی چین کے صوبے ،یوننان کی کاؤنٹی منگ ہائی کے گاؤں، مان بینگ میں چائے کی باغات میں چائے کی پتیاں چنی جا رہی ہیں۔ جنوبی چین کے زیادہ تر حصوں میں چائے کی فصل تیار ہے اور پتیاں چننے کا موسم شروع ہو چکا ہے۔ کسان مارکیٹ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے چنائی اور چائے کی پتیاں خشک کر نے میں مصروف ہیں۔ (تصویر: لی یون شینگ/شنہوا)

15 مارچ 2026 ۔ مشرقی چین کے صوبے ،جہ جیانگ کی کاؤنٹی دحہ چنگ کے گاؤں، من جن میں چائے کی باغات میں خواتین چائے کی پتیاں چن رہی ہیں۔(تصویر: شئے شانگ گو /شنہوا)

15 مارچ 2026 ۔جنوب مغربی چین کے صوبے ،سیچوان کے شہر لہ شان کی کاؤنٹی، موچھوان کے چائے کے باغات میں پتیاں چنتے کسان ۔(تصویر: کھونگ شینگ /شنہوا)

13 مارچ 2026 ۔ مشرقی چین کے صوبے ،جہ جیانگ کے شہر ننگ بو کی ڈسٹرکٹ ، بئے لون کے گاوں شن لو کے چائے کے باغات میں کسان پتیاں چننے میں مصروف ہیں۔(تصویر: حو شوئے جون /شنہوا)

14 مارچ 2026 ۔جنوبی چین کے گوانگ شی جوانگ خود اختیار خطے کے گاوں ، گوئی لینگ کے چائے کے باغات میں چائے کی پتیاں چنتی تین نسلیں ۔(تصویر: یونگ جو /شنہوا)

14مارچ 2026 ۔جنوب مغربی چین کے صوبے، گوئے جو کی کاونٹی جیانگ کھو کے گاوں ، باپھان میں چائے کے باغات کا انتہائی خوبصورت منظر ۔(تصویر: لی حہ /شنہوا)



