• صفحہ اول>>ویڈیوز

    بہار کی چائے نے یاان میں نئی جان ڈالدی!

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-03-20

    20 مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے جنوب مغربی صوبے سچوان میں واقع شہر یاآن بہار کی تازہ چائے کی آمد پر سرگرمی سے گونج اٹھا ہے۔ نئی چنی گئی پتیوں سے لدی ٹوکریاں اٹھائے کسانوں سے بھرے مقامی تجارتی مراکز ایک بہت پررونق منظر پیش کرتے ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان