
25 مارچ 2026۔ شمالی چین کے صوبے حہ بے کے شہر شی جیا جوانگ میں کسان اروی لگانے کے لیے زرعی مشینری چلا رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں چین بھر میں کسان موسم بہار میں ہل چلانے میں مصروف ہیں۔ (جانگ شیاؤ فینگ /شِنہوا)

25 مارچ 2026۔ وسطی چین کے صوبے حہ نان کے شہر شانگ جھیو میں کسانوں کا کھیت میں چینی طبی جڑی بوٹیاں لگانے کا ایک فضائی منظر۔ (وانگ گاؤ چاو/شِنہوا)

25 مارچ 2026۔ مشرقی چین کے صوبے جہ جیانگ کے شہر جن ہوا میں ایک کسان چاول کے کھیت میں کام کر رہا ہے۔ (جانگ جیان چھینگ/شِنہوا)

25 مارچ 2026۔ وسطی چین کے صوبے حہ نان کے شہر سان من شیا میں ایک کسان کا گندم کے کھیتوں میں کام کرنے کا ایک فضائی منظر۔ (ڈو جہ/شِنہوا)

25 مارچ 2026۔ جنوب مغربی چین کے صوبے گوئی جو کے شہر بی جیے میں کسانوں کی جانب سے کھیتوں میں پلاسٹک شیٹ بچھانے کا ایک فضائی منظر۔ (جیانگ زی یو/شِنہوا)



