• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    ٹیکنالوجی مستقبل کے شہر شیونگ آن میں اسمارٹ طرزِ زندگی کے روپ میں حقیقت بن رہی ہے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-04-01

    18 مارچ 2026۔ شمالی چین کے صوبے حہ بے کے  نئے شہر شیونگ آن میں موجود شیونگ آن ریلوے اسٹیشن کا فضائی منظر۔ شمالی چین کے میدانی علاقے میں، بیجنگ سے تقریباً ایک گھنٹے کی مسافت پر، ایک مستقبل کا شہر ابھر رہا ہے – شیونگ آن نیا  ایریا ۔ حالیہ برسوں میں، شیونگ آن نے اختراعی ترقی کے فروغ کے قومی مطالبے کا جواب دیا ہے۔ شیونگ آن میں ٹیکنالوجی کوئی تجریدی تصور نہیں ہے۔ یہ قابلِ ادراک ذہین زندگی کے منظرناموں میں مجسم شکل اختیار کر چکی ہے۔ اپریل 2017 میں، چین نے بیجنگ-تھیانجن-حہ بے علاقے کی مربوط ترقی کو فروغ دینے کی حکمت عملی کے تحت شیونگ آن نیا ایریا  قائم کرنے کا فیصلہ کیا۔ (شِنہوا/جو شو ڈونگ)

    20 مارچ 2026-شیونگ آن نئے ایریا  میں ایک خودکار بس کا منظر۔ (شِنہوا/جو شو ڈونگ)

    25 مارچ 2026- شیونگ آن نئے ایریا   کی ایک لائبریری میں ایک شہری  کتابیں پہنچانے والا روبوٹ استعمال کر رہا ہے۔ (شِنہوا/جو شو ڈونگ)

    25 مارچ 2026۔ شیونگ آن نئے ایریا  میں چارجنگ اسٹیشن پر کھڑا ایک چارجنگ روبوٹ۔ (شِنہوا/جو شو ڈونگ)

    26 مارچ 2026۔ شیونگ آن نئے ایریا  میں ٹریفک مانیٹرنگ سینسر کے ساتھ ایک سمارٹ اسٹریٹ لائٹ کا منظر۔ (شِنہوا/جو شو ڈونگ)

    26 مارچ 2026۔شیونگ آن نئے ایریا  میں چلنے والی ایک خودکار ٹیکسی۔ (شِنہوا/جو شو ڈونگ)

    25 مارچ 2026۔شیونگ آن نئے ایریا  میں ایک اے آئی روبوٹ کافی شاپ میں کافی بناتے ہوئے۔ (شِنہوا/جو شو ڈونگ)

    25 مارچ 2026۔شیونگ آن نئے ایریا  کی لائبریری میں ایک بچی  روبوٹ کے ساتھ گفتگو میں مصروف۔ (شِنہوا/جو شو ڈونگ)

    26 مارچ 2026۔شیونگ آن نئے ایریا   کی ایک ہوٹل میں سامان پہنچانے والا روبوٹ کام میں مصروف۔ (شِنہوا/جو شو ڈونگ)

    25 مارچ 2026۔شیونگ آن نیو ایریا کے رہائشی علاقے میں نگرانی پر مامور ایک سیکیورٹی روبوٹ۔ (شِنہوا/جو شو ڈونگ)

    ویڈیوز

    زبان