• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    چین میں موسمِ بہار کے دلکش مناظر

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-04-01

    31 مارچ 2026۔ شمالی چین کے صوبے حہ بے کے شہر شی جیا جوانگ میں ایک نباتاتی باغ میں سیلفیاں لیتے ہوئے سیاحوں کا ایک دلکش منظر۔ (چھن چھی باو/شِنہوا)

    31 مارچ 2026۔ شمالی چین کے صوبے حہ بے کے شہر شی جیا جوانگ میں ایک نباتاتی باغ میں سیلفیاں لیتے ہوئے سیاحوں کا منظر۔ (چھن چھی باو/شِنہوا)

    28 مارچ 2026۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو میں شنگ ہوا کے ایک خوبصورت مقام پر موسم بہار سے لطف اندوز ہوتے سیاحوں کا ایک فضائی منظر۔ (جو شی گن/شِنہوا)

    30 مارچ 2026۔ شمالی چین کے صوبے حہ بے کے شہر ضون ہوا  میں کھلتے پھولوں کا ایک فضائی منظر۔ (لیو  مان ٹسانگ/شِنہوا)

    31 مارچ 2026۔ شمال مغربی چین کے صوبے گانسو کے شہر لان جو میں سیاح کیبل کار کی سیر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ (ہو چونگ ہوئی/شِنہوا)

    31 مارچ 2026۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر یانگ جو میں چیری کے پھولوں  کے درمیان  کھوۓ سیاحوں کا  فضائی منظر۔ (مینگ ڈہ  لونگ/شِنہوا)

    29 مارچ 2026۔ جنوب مغربی چین کے صوبے گوئی جو میں سیاح موسم بہار میں پھولوں کے درمیان لطف اندوز ہوتے ہوئے۔ (یوآن فو ہونگ/شِنہوا)

    28 مارچ 2026۔ وسطی چین کے صوبے حہ نان  کے شہر شو چانگ میں کِھلے کچنار کے پھولوں کا فضائی منظر۔ (نیو شیو پئے/شِنہوا)

    29 مارچ 2026۔  مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر نانجنگ کے ایک پارک میں سیاحوں کا بہار سے لطف اندوز ہوتے ایک فضائی منظر۔ (شی جُون/شِنہوا)

    ویڈیوز

    زبان