• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    چین بھر میں چِھنگ مِنگ تہوار سے قبل لوگ شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مختلف سرگرمیوں میں شریک

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-04-03

    2 اپریل، 2026۔ جنوبی چین کے گوانگشی جوانگ خوداختیار علاقے کی جھوان جو کاؤنٹی کے ایک یادگار پارک میں لوگ سرخ فوج کے شہداء کے لیے پھول رکھتے ہوئے۔ بروز جمعرات, ک جھوان جو  میں چِھنگ مِنگ تہوار سے پہلے سرخ فوج کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک تقریب منعقد کی گئی۔ (لو بوآن /شینہوا)

    1اپریل 2026۔ وسطی چین کے صوبے ہونان کے شہر ہوائیہوا میں شہداء کے ایک قبرستان میں طلبہ شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے۔ ملک بھر کے لوگ اس سال 5 اپریل کو چِھنگ مِنگ تہوار، جو قبروں کی صفائی کے دن کے طور پر  جانا جاتا ہے، سے قبل شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے مختلف سرگرمیوں میں شریک ہوئے۔ (سو یونگ جو/شِنہوا)

    2اپریل 2026۔شمالی چین کے صوبے حہ بے کے شہر شی جیاجوانگ میں شہداء کے ایک قبرستان میں طلبہ شہداء کی قبروں کی صفائی میں مصروف۔(جانگ شیاو فینگ /شِنہوا)

    2اپریل 2026۔وسطی چین کے صوبے حہ نان کے شہر  جومادیان میں شہداء کے ایک یادگاری ہال میں لوگ خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے۔(گونگ ہوا جنگ /شِنہوا)

    1 اپریل 2026۔ وسطی چین کے صوبے حوبے کے شہر شیانگ یانگ میں شہداء کے ایک قبرستان میں طلبہ کا شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ایک فضائی منظر۔(یانگ تھاو /شِنہوا)

    31 مارچ 2026۔ جنوب مغربی چین کے صوبے گوئی جو کے شہر زون ای میں شہداء کے ایک قبرستان میں اساتذہ اور طلبہ کا شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ایک فضائی منظر۔(یوان فو حونگ /شِنہوا)

    2 اپریل 2026۔ شمالی چین کے تھیانجن کے بنہائی نیو ایریا  میں موجود شہداء کے ایک قبرستان میں طلباء شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے۔(دو پھینگ حوئی /شِنہوا)

    ویڈیوز

    زبان