• صفحہ اول>>چین پاکستان

    سی پیک دونوں ممالک کی اٹوٹ دوستی کا زندہ ثبوت ہے- احسن اقبال

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-04-03

    3 اپریل (پیپلز ڈیلی آن لائن)31 مارچ کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے بہترین ملازمین کی سالانہ ایوارڈ تقریب سے خطاب کیا۔

    احسن اقبال نے حال ہی میں دارالحکومت اسلام آباد میں کہا کہ سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان اٹوٹ دوستی کا زندہ ثبوت ہے۔ باہمی اعتماد پر مبنی یہ شراکت داری، تعاون کے ذریعے مسلسل مستحکم ہو رہی ہے، اور مشترکہ خوشحالی کے نقطہءنظر کی بدولت نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔

    ویڈیوز

    زبان