• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    سنکیانگ میں ، مہاجر پرندوں اور بجلی کی لائنز کی حفاظت کے لیے ماحولیاتی پرندوں کے گھونسلوں کا استعمال

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-04-10

    1 اپریل 2026 ۔ سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے صوبے آلتائی کی کاونٹی،  فوہائی  میں   جھیل  اولونگ نیشنل ویٹ لینڈ پارک  میں مہاجر پرندوں کی ایک بڑی تعداد  دیکھنے میں آرہی ہے۔  آلتائی میں  آبی  گزرگاہوں کا ایک بڑا نیٹ ورک اور ایک صحت مند ایکولوجیکل ماحول موجود ہے، جو ہجرت کرنے والے پرندوں کا  ایک اہم مسکن ہے۔ جیسے جیسے درجہ حرارت بڑھتا ہے، اس علاقے میں مہاجر پرندوں کی آمد کا موسم بھی اپنے عروج پر پہنچ جاتا ہے۔ پرندوں کی آمد میں اضافے سے ، بجلی کی ترسیل کی مقامی لائنز  کی محفوظ کارکردگی کے لیے چیلنجز  پیدا ہورہے تھے ۔ ان چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ریاستی گرڈ آلتائی  پاور سپلائی کمپنی نے ایک منفرد اور  خاص اقدام کیا۔ عملے کے ارکان نے ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے اہم ترسیلی لائنز کے ساتھ ماحولیاتی پرندوں کے 16 گھونسلے نصب کیے، جس سے پرندوں کو بجلی کے بنیادی ڈھانچے پر گھونسلے بنانے سے روکا گیا اور اس طرح ممکنہ حفاظتی خطرات سے بچا گیا۔ ماحولیاتی تحفظ اور گرڈ کی دیکھ بھال کے درمیان توازن قائم کرتے ہوئے، یہ طریقہ کار علاقائی ماحولیاتی نظام اور بجلی کی صنعت کے درمیان ایک ہم آہنگ  باہمی مفاد کو  فروغ دیتا ہے۔ (شنہوا۔ نوربیک نورمان)

    یکم اپریل 2026 ۔ ریاستی گرڈ آلتائی پاور سپلائی کمپنی کے عملے کا ایک رکن ،  جھیل  اولونگ نیشنل ویٹ لینڈ پارک  میں بجلی کی بڑی ترسیلی لائن پر پرندے کا گھونسلہ نصب کر رہا ہے۔ (شنہوا۔ نوربیک نورمان)

    یکم اپریل 2026 ۔ آلتائی کی کاونٹی فوہائی  میں   جھیل  اولونگ نیشنل ویٹ لینڈ پارک  میں پھیلی ہوئی ہائی وولٹیج  پاور لائنز کا فضائی منظر ۔  (شنہوا۔ نوربیک نورمان)

    یکم اپریل 2026 ۔ ریاستی گرڈ آلتائی پاور سپلائی کمپنی کے عملے کا ایک رکن جھیل  اولونگ نیشنل ویٹ لینڈ پارک میں بجلی کی بڑی ترسیلی لائن پر احتیاط کے ساتھ پرندے کا گھونسلہ نصب کر رہا ہے۔ (شنہوا۔ نوربیک نورمان)

    ویڈیوز

    زبان