• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    فیفا ورلڈ کپ کے آغاز کے قریب  ،شان دونگ میں ٹیکسٹائل فیکٹریز کی مصروفیات

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-05-14

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کے آغاز میں زیادہ وقت نہیں رہا ہے۔ چین کے صوبے شان دونگ کی ٹیکسٹائل فیکٹریز  اس ایونٹ کے لیے جھنڈے تیار کرنے کے آرڈر مکمل کرنے میں  مصروف ہیں۔ 13 مئی 2026 ۔ مشرقی چین کے صوبے  شان دونگ کی    چھنگ داو  واندے لونگ  ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی کمپنی کی ورکشاپ میں عملے کا ایک رکن، جھنڈوں کی تیاری کی نگرانی کر رہا ہے۔(شنہوا۔ لی زی ہینگ)

    13 مئی 2026 ۔ چھنگ داو  واندے لونگ  ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی کمپنی کی ورکشاپ میں عملے کا ایک رکن،  جھنڈوں کی تیاری کے میکانکی عمل کی  نگرانی کر رہا ہے۔(شنہوا۔ لی زی ہینگ)

    13 مئی 2026 ۔ چھنگ داو  کی  ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی کمپنی کی ورکشاپ میں عملے کا ایک رکن، جھنڈوں کی تیاری میں مصروف  ہے۔(شنہوا۔ لی زی ہینگ)

    13 مئی 2026 ۔ چھنگ داو  کی  ٹیکسٹائل کمپنی میں عملے کی  ایک رکن، جھنڈوں کی تیاری کے دوران دھاگوں کا معیار جانچ رہی ہیں۔(شنہوا۔ لی زی ہینگ)

    13 مئی 2026 ۔ چھنگ داو  واندے لونگ  ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی کمپنی کی ورکشاپ میں ، جھنڈوں کی تیاری کے دوران عملے کی رکن،  مشینوں کی کارکردگی کی   نگرانی کر رہی ہیں۔(شنہوا۔ لی زی ہینگ)

    13 مئی 2026 ۔ چھنگ داو  واندے لونگ  ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی کمپنی کے نمائشی ہال میں رکھے گئے مختلف ممالک کے جھنڈوں میں لوگوں کی جانب سے بے حد دلچسپی دکھائی گئی۔ (شنہوا۔ لی زی ہینگ)

    ویڈیوز

    زبان