• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    سنکیانگ میں ثقافتی ورثے کے تحفظ اور مصرف  کوفروغ دیتا شہر ، کوچا

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-05-19

    13 مئی 2026۔ شمال مغربی چین کے سنکیانگ ویغور خود  اختیار علاقے  کے شہر کوچا کے ایک تاریخی و  ثقافتی بلاک میں سیاح ،روایتی  گیت اور رقص سے محظوظ ہو رہے ہیں۔ ( شنہوا۔ دِنگ لیئے)

    کوچا  شہر نے اپنے ثقافتی وسائل کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نئے ثقافتی مقامات  تشکیل دیئے  ہیں۔ ان  مقامات میں ، کوئیٹسی میوزیم، غیر مادی ثقافتی ورثے کے ورکشاپس اور موسیقی و رقص کے تجرباتی مراکز شامل ہیں۔ ترجیحی تحفظ، ٹیکنالوجی کو کامیابی سے بروئے کار لاتے ہوئے اور ثقافتی سیاحت کی ترقی کی ایک مربوط شکل کے ذریعے، کوچا ثقافتی ورثے کے تحفظ اور اس کے مصرف کو فروغ  دے رہا ہے۔ 13 مئی 2026 . سنکیانگ ویغور خود  اختیار علاقے  کے شہر کوچا  میں سیاح، وئی اور جِن شاہی ادوار  (220-420) کے قدیم مقبروں پر مشتمل  زیر زمین میوزیم کا دورہ کر رہے ہیں ۔( شنہوا۔ دِنگ لیئے)

    13 مئی 2026 . سنکیانگ ویغور خود  اختیار علاقے  کے شہر کوچا  میں سیاح، کوئیٹسی میوزیم میں نمائش پر رکھے گئے نوادرات کے بارے میں معلومات حاصل کر رہے ہیں ۔( شنہوا۔ دِنگ لیئے)

    13 مئی 2026 . سنکیانگ ویغور خود  اختیار علاقے  کے شہر کوچا  کی کوئٹسی گلی میں ، مقامی فنکار سیاحوں کے لیے  روایتی رقص پیش کر رہے ہیں۔( شنہوا۔ دِنگ لیئے)

    13 مئی 2026 . سنکیانگ ویغور خود  اختیار علاقے  کے شہر کوچا  کے تاریخی و ثقافتی بلاک میں  ، مقامی فنکار روایتی سازوں پر لوک گیت  پیش کر رہے ہیں۔( شنہوا۔ دِنگ لیئے)

    13 مئی 2026 . سنکیانگ ویغور خود  اختیار علاقے  کے شہر کوچا   کے داخلی دروازے پر  خیر مقدمی تقریب کے دوران   فنکار،  مہمانوں کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں ۔( شنہوا۔ دِنگ لیئے)

    13 مئی 2026 . کوچا   کی تاریخی ، " پرنس مینشن" کے سامنے   فنکار  روایتی رقص کے ذریعے  مہمانوں کو  خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔ ( شنہوا۔ دِنگ لیئے)

    13 مئی 2026 . سنکیانگ ویغور خود  اختیار علاقے  کے شہر کوچا  میں سیاح، کوئیٹسی میوزیم میں نمائش پر رکھے گئے نوادرات دیکھ رہے ہیں ۔( شنہوا۔ دِنگ لیئے)

    13 مئی 2026 . سنکیانگ ویغور خود  اختیار علاقے  کے شہر کوچا  میں ماہرین آثارِ قدیمہ ، ایک قدیم تاریخی  عمارت کی صورتِ حال کا جائزہ لے رہے ہیں۔( شنہوا۔ دِنگ لیئے)

    13 مئی 2026 . سنکیانگ ویغور خود  اختیار علاقے  کے شہر کوچا   میں ، کوئیٹسی غیر مادی ثقافتی ورثے کی ورکشاپ میں  بچے ،  مٹی سے اشیا بنانے کا تجربہ کر رہے ہیں ۔( شنہوا۔ دِنگ لیئے)

    ویڈیوز

    زبان