• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    حنگ شوئی میں غیر مادی ثقافتی ورثے کےفروغ کے ذریعے اس کی  ثقافتی کشش میں اضافہ

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-06-11

    6 جون 2026 ۔صوبہ حہ بے کے شہر حنگ شوئی کی  کاونٹی ووچھیانگ کے سالِ نو کی پینٹنگز کے میوزیم میں ،   ووڈ  بلاکس کی تکنیک کے وارث  کھانگ یینگ چھین ، اپنا  فن پارہ  پیش کر رہے ہیں۔ حالیہ برسوں میں، حنگ شوئی کے مخصوص غیر مادی ثقافتی ورثے کو منتقل کرنے اور اسے فروغ دینے کی بھرپور کوششیں کی گئی ہیں۔اس کے ساتھ ہی، اس فن سے اخذ کردہ حنگ شوئی کی ثقافتی کشش کا ذریعہ بننے والی ثقافتی اور تخلیقی مصنوعات، غیر ملکی مارکیٹس  تک پہنچ رہی ہیں ۔(شنہوا /یانگ چھین گوانگ)

    6 جون 2026 ۔ صوبہ حہ بے کی  کاونٹی ووچھیانگ کے سالِ نو کی پینٹنگز کے میوزیم میں ،   ووڈ  بلاکس کی تکنیک کے ماہر فنکار ،   ووڈ بلاک پینٹنگز پر کام کر رہے  ہیں۔(شنہوا /یانگ چھین گوانگ)

    7 جون 2026 ۔ صوبہ حہ بے کے شہر حنگ شوئی میں  وان جی یونگ ،"ان سائیڈ پینٹنگ" کے لیے مختص میوزیم میں،   ان سائیڈ پینٹنگ پیس پر کام  کر رہے  ہیں۔(شنہوا /تھانگ چھینگ جو )

    7 جون 2026 ۔صوبہ حہ بے کے شہر حنگ شوئی کے"ان سائیڈ پینٹنگ" کے لیے مختص میوزیم میں، ظروف کی اندرونی سطح پر مصوری کے شاہکار تخلیق کرنے والے فنکار ، لی گوانگ تھیان (بائیں جانب) اور ان کے بیٹے لی جیا چھینگ کام   میں مصروف  ہیں۔(شنہوا /تھانگ چھین لِن)

    7 جون 2026 ۔صوبہ حہ بے کے شہر حنگ شوئی کے"ان سائیڈ پینٹنگ" کے لیے مختص میوزیم میں، نمائش پر رکھے گئے فن پارے ۔(شنہوا /تھانگ چھینگ جو)

    7 جون 2026 ۔ صوبہ حہ بے کے شہر حنگ شوئی کی  کاونٹی ووچھیانگ کے سالِ نو کی پینٹنگز کے میوزیم میں ،   بلدیاتی سطح پر ووڈ  بلاکس  تکنیک کے وارث  شو شیاو یی  ، ووڈ بلاک  پینٹنگ پر کام کر  رہے ہیں ۔ (شنہوا /تھانگ چھینگ جو)

    6جون 2026 ۔ صوبہ حہ بے کے شہر حنگ شوئی کی  کاونٹی ووچھیانگ کے سالِ نو کی پینٹنگز کے میوزیم میں ،   ووڈ  بلاکس  تکنیک کے  قومی سطح کے نمائندہ وارث  ماشی چھن  ، ووڈ بلاک  پینٹنگ پر کام کر  رہے ہیں ۔ (شنہوا /تھانگ چھینگ جو)

    6جون 2026 ۔ ووڈ  بلاکس  تکنیک کے  قومی سطح کے نمائندہ وارث  ماشی چھن، صوبہ حہ بے کے شہر حنگ شوئی  میں اپنے گھر کے سٹوڈیو میں سالِ نو کی ووڈ بلاک  پینٹنگ پر کام کر  رہے ہیں ۔ (شنہوا /تھانگ چھینگ جو)

    ویڈیوز

    زبان