• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    اپنے ثقافتی ورثے کی بحالی کے لیے جدید طریقوں کو دریافت کرتا  صوبہ ،شان شی

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-06-16

    12 مئی 2026 ۔ شمالی چین کے صوبے شان شی کی  یینگ شیان کاؤنٹی میں لکڑی کا  تاریخی  یینگ شیان پاگوڈا۔ شمالی چین کا صوبہ شان شی، اپنے ثقافتی ورثے کو محفوظ رکھنے اور اسے حیاتِ نو بخشنے کے جدید طریقے تلاش کر رہا ہے۔یون گانگ غاروں اور دیگر تاریخی مقامات سے متاثرہ ثقافتی اور تخلیقی مصنوعات نے صدیوں پرانے ورثے کو جدید شکل دی ہے اور یہ مصنوعات ، ملکی اور غیر ملکی نوجوان صارفین میں مقبول ہو رہی ہیں۔اسی کے ساتھ ساتھ ، تاریخی اوپرا  کی روایتی پرفارمنسز ، قدیم سٹیج پر  پوری آب و تاب سے دوبارہ زندگی پا رہی  ہیں۔ ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز ثقافتی پیشکشوں کو مزید بہتر بناتے ہوئے  ، سیاحوں کو ثقافتی ورثے کا براہ راست مشاہدہ کرنے اور تعامل کا موقع فراہم کرتی ہیں۔(شنہوا۔ چھین جی حاو)

    3 جون 2026 ۔ شمالی چین کے صوبے شان شی کے شہر یون چھینگ میں صدیوں پرانا تھیٹر سٹیج ، جس کی عمارت میں  آج بھی ایام رفتہ کی عظمت جھلکتی ہے۔ (شنہوا۔ چھین جی حاو)

    20 مئی 2026۔ شمالی چین کے صوبے شان شی کے شہر  داتھونگ  میں ایک سیاح یون گانگ غاروں کے پس منظر میں  ایک اختراعی  ثقافتی پراڈکٹ  کے ساتھ تصویر بنوا رہا ہے۔(شنہوا۔ چھین جی حاو)

    12 مئی 2026۔ صوبے شان شی کی  یینگ شیان کاؤنٹی  میں سیاح  ایک ڈیجیٹل انٹرایکٹو تجرباتی زون میں لکڑی کا  تاریخی  یینگ شیان پاگوڈا دیکھ رہے ہیں۔(شنہوا۔ چھین جی حاو)

    3 جون 2026 ۔ شمالی چین کے صوبے شان شی کے شہر یون چھینگ میں پھو جو اوپرا کے فنکار ، قدیم تاریخی سٹیج پر پرفارم کر رہے ہیں۔(شنہوا۔ چھین جی حاو)

    ویڈیوز

    زبان