• صفحہ اول>>دنیا

    جنگ بندی معاہدے کے باوجودغزہ میں اسرائیلی کارروائیوں سے  1000 سے زائد افراد ہلاک

    (CRI)2026-06-18

    غزہ کے فلسطینی محکمہ صحت کی جانب سے 17 تاریخ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، اکتوبر 2025 میں جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے کے نفاذ کے بعد سے غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں 1005 افراد ہلاک اور 3157 زخمی ہو چکے ہیں۔

    اعداد و شمار کے مطابق ، اکتوبر 2023 میں فلسطین- اسرائیل تنازع کے موجودہ مرحلے کے آغاز سے اب تک غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں 73,000 سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، جبکہ 173,000 زخمی ہوئے ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان