• صفحہ اول>>دنیا

    پاکستانی فوج کا دہشت گردی کے خلاف آپریشن، 29  دہشت گرد مارے گئے

    (CRI)2026-07-01

    مقامی وقت کے مطابق 29 جون کو علی الصبح پاکستان کے وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑنے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے حالیہ متعدد حملوں کے جواب میں، پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے 28 تاریخ کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی علاقے میں شدت پسند مسلح گروہوں "جماعت الاحرار " اور "فتنۃ الخوارج "کے خلاف درست فوجی حملوں کا ایک سلسلہ شروع کیا، جس میں 29 دہشت گرد مارے گئے اوربڑی تعداد میں اسلحہ تباہ کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، "جماعت الاحرار " نے 27 تاریخ کی شام کو کراچی میں پاکستان رینجرز کے ایک کیمپ پر کار بم حملہ کیا ، اور پاکستانی سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ کیا، جس کے نتیجے میں تین ریجرز اہلکار شہید ہوئے تھے ۔

    ویڈیوز

    زبان