• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    شینزو-23 کے عملے کا خلا میں ایک ماہ مکمل

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-07-01

    یکم جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے شینزو-23 کےعملے نے تھئین گونگ خلائی سٹیشن میں ایک ماہ مکمل کر لیا ہے۔اس دوران انہوں نے خلا میں حلوہ کدو پکانے کا نیا تجربہ کیا، سپیس سٹیشن روبوٹ کے ساتھ ٹچ بیسڈ ٹیسٹ کیے اور مختلف سائنسی تجربات بھی سرانجام دیے۔

    ویڈیوز

    زبان