• صفحہ اول>>دنیا

    وینزویلا میں حالیہ زلزلوں کے نتیجے میں 3342 افراد ہلاک ہو چکے ہیں

    (CRI)2026-07-06

    وینزویلا کی قومی اسمبلی کے صدر جارج روڈریگس نے پانچ جولائی کو سوشل میڈیا پر کہا کہ حالیہ دنوں آنے والے دو شدید زلزلوں کے نتیجے میں اب تک 3342 افراد جاں بحق اور 16740 زخمی ہو چکے ہیں۔

    وینزویلا کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق تاحال 6462 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے جبکہ 17345 افراد اب بھی بے گھر ہیں ۔ 24 جون کو آنے والے شدید زلزلے کے بعد سے اب تک 995 آفٹر شاکس ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان