• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    گرمی کا توڑ ، شانشی کے رہائشی علاقے میں عمارات کی چھت سے پھوار برسنے لگی

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-07-07

    3 جولائی 2026 ۔ چین کے صوبے  شانشی کے شہریون چھینگ  کے ایک علاقے  میں  رہائشی عمارات کی چھت پر سے پھوار برسانے والا نظام نصب کیا گیا ہے ۔ اس کمیونٹی نے شدید گرمی میں  علاقے کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے پھوار برسانے والے اس نظام کو فعال کیا تو نہ صرف درجہ حرارت میں قدرے کمی محسوس ہوئی بلکہ دھنک کے رنگوں نے یہاں کی خوبصورتی میں بھی اضافہ کر دیا۔ (شنہوا۔ شوئے جن)

    3 جولائی 2026 ۔ چین کے صوبے  شانشی کے شہر یون چھینگ  کے ایک علاقے  میں  رہائشی عمارات کی چھت پر سے پھوار برسانے والا نظام نصب کیا گیا ہے ۔ اس کمیونٹی نے شدید گرمی میں  علاقے کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے پھوار برسانے والے اس نظام کو فعال کیا تو نہ صرف درجہ حرارت میں قدرے کمی محسوس ہوئی بلکہ دھنک کے رنگوں نے یہاں کی خوبصورتی میں بھی اضافہ کر دیا۔ (شنہوا۔ شوئے جن)

    3 جولائی 2026 ۔ چین کے صوبے  شانشی کے شہریون چھینگ  کے ایک علاقے  میں  رہائشی عمارات کی چھت پر سے پھوار برسانے والے نظام کے ذریعے شدید گرمی میں  علاقے کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے پھوار برسائی جا رہی ہے۔  (شنہوا۔ یان شن)

    3 جولائی 2026 ۔ چین کے صوبے  شانشی کے شہر یون چھینگ  کے ایک علاقے  میں  رہائشی عمارات کی چھت پر سے پھوار برسانے والے نظام کے ذریعے شدید گرمی میں  علاقے کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے پھوار برسائی جا رہی ہے۔  (شنہوا۔ یان شن)

    3 جولائی 2026 ۔ چین کے صوبے  شانشی کے شہریون چھینگ  کے ایک رہائشی علاقے  میں عمارات کی چھت سے برستی پھوار اور  عمارات پر پھیلی دھنک کا خوبصورت منظر ۔  (شنہوا۔ یان شن)

    3 جولائی 2026 ۔ چین کے صوبے  شانشی کے شہر یون چھینگ  کے ایک رہائشی علاقے  میں عمارات کی چھت سے برستی پھوار اور  عمارات پر پھیلی دھنک کا خوبصورت منظر ۔  (شنہوا۔ یان شن)

    3 جولائی 2026 ۔ چین کے صوبے  شانشی کے شہریون چھینگ  کے ایک رہائشی علاقے  میں عمارات کی چھت پر سے پھوار برسائے جانے کے دوران  اس علاقے میں  پھیلی  دھنک کا دلکش فضائی منظر ۔  (شنہوا۔ شوئے جن)

    3 جولائی 2026 ۔ چین کے صوبے  شانشی کے شہر یون چھینگ  کے ایک رہائشی علاقے  میں عمارات کی چھت پر سے پھوار برسائے جانے کے دوران  اس علاقے میں  پھیلی  دھنک کا دلکش فضائی منظر ۔  (شنہوا۔ شوئے جن)

    ویڈیوز

    زبان