
8 جولائی 2026۔ جنوبی چین کے گوانگ شی جوانگ خود اختیار علاقے کے سیلاب سے متاثرہ شہر گوئی گانگ میں ، سیلاب متاثرین کے لیے قائم کی گئی عارضی رہائش گاہوں میں لوگوں کو طبی امداد فراہم کیے جانے کا انتظام بھی ہے۔ گوئی گانگ کی انتظامیہ نے سیلاب متاثرین کے لیے 18 عارضی قیام گاہوں کا بندوبست کیا ہے۔ (شنہوا۔ جو ہووا)

8 جولائی 2026۔ جنوبی چین کے گوانگ شی جوانگ خود اختیار علاقے کے سیلاب سے متاثرہ شہر گوئی گانگ میں ، سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔(شنہوا۔ جو ہووا)

8 جولائی 2026۔ جنوبی چین کے گوانگ شی جوانگ خود اختیار علاقے کے سیلاب سے متاثرہ شہر گوئی گانگ میں ، سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان اور خوراک کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔(شنہوا۔ جو ہووا)



