• صفحہ اول>>دنیا

    قطر کے سابق امیرشیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی انتقال کر گئے

    (CRI)2026-07-13

    قطر کے شاہی محل نے 12 جولائی کو اعلان کیا کہ سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی قطر کے موجودہ امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے والد تھے۔ وہ 1995 میں قطر کے امیر بنے اور 2013 میں اقتدار اپنے صاحبزادے شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے سپرد کر دیا۔

    ویڈیوز

    زبان