• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    ریسکیو مشنز کے لیے چین کا "سٹیل سنیک"

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-07-13

    13جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کا نیا سٹیل کا بنا ہوا میکانکی سانپ، ہنگامی صورتحال میں فوری رد عمل کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ نیا " سٹیل سنیک " مشکل زمینی راستوں پر رینگتے ہوئے آفات کے دوران مدد فراہم کرنے ، زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کرنے اور ریسکیو مشنز میں مدد فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔

    ویڈیوز

    زبان