
6 جولائی 2026 ۔ شمال مشرقی چین کے صوبے حیلونگ جیانگ کے بئے دا حوانگ گروپ کے ایک فارم میں چاول کے کھیت میں تخلیق کیے گئے اختراعی آرٹ کا فضائی منظر ۔ گرمیوں کے وسط میں، چین کے اناج کی پیداوار کے اہم علاقے حیلونگ جیانگ میں پھیلے چاول کے وسیع کھیتوں کو تخلیقی آرٹ ورک سے سجایا گیا ہے۔ (لی آنگ۔شنہوا)

5 جولائی 2026۔ صوبہ حیلونگ جیانگ کے شہر جیا موسی کی ہوا چھوان کاونٹی میں چاول کے کھیتوں میں تخلیق کیے گئے شاندار آرٹ ورک کا فضائی منظر ۔( چھین جی گوو ۔ شنہوا)

جولائی 2026 ۔ صوبہ حیلونگ جیانگ کی چنگ آن کاونٹی میں ایک سیاحتی ٹرین میں سوار سیاح کھیتوں میں تخلیق کیے گئے خوبصورت آرٹ ورک کو دیکھ رہے ہیں۔(لو فینگ۔شنہوا)

5 جولائی 2026۔ شمال مشرقی چین کے صوبے حیلونگ جیانگ کے بئے دا حوانگ گروپ کے ایک فارم میں چاول کے کھیت میں کیا گیا شاندار آرٹ ورک ۔ (لی آنگ۔شنہوا)

4 جولائی 2026۔ شمال مشرقی چین کے صوبے حیلونگ جیانگ کے بئے دا حوانگ گروپ کے ایک فارم میں چاول کے کھیت میں کیے گئے شاندار آرٹ ورک سیاحوں کے لیے بے پناہ کشش کا باعث ہیں۔ (لیو یانگ ۔شنہوا)

4 جولائی 2026۔ شمال مشرقی چین کے صوبے حیلونگ جیانگ کے شہر فوجن میں ، چاول کے کھیتوں میں بنائے گئے آرٹ ورک کا فضائی منظر ( چو یو باو۔ شنہوا)



