• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    صوبہ حو بے میں طوفان سے متاثرہ یونیورسٹی میں آبادکاری اور بحالی کا کام جاری

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-07-13

    8 جولائی 2026 ۔ پیر کے روز آنے والے شدید طوفان نے صوبہ حوبے کے شہر حوانگ گانگ کو بری طرح متاثر کیا اور حوانگ گانگ نارمل یونیورسٹی میں متعدد عمارات کو نقصان پہنچا ۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے رات بھر ہنگامی امدادی کاروائیاں جاری رکھیں اور منگل کی صبح یونیورسٹی کیمپس سے طلبہ کے مرحلہ وار انخلا کا آغاز کیا گیا ۔ اس وقت یونیورسٹی میں تمام دوبارہ سےآبادکاری اور بحالی کی کوششیں منظم طریقے سے جاری ہیں۔ (شنہوا/وو جی زون )

    8 جولائی 2026 ۔ پیر کے روز آنے والے انتہائی شدید طوفان کے باعث حوانگ گانگ نارمل یونیورسٹی کی متعدد عمارات کو نقصان پہنچا ۔ اس وقت یونیورسٹی میں بحالی اور مرمت کا کام جاری ہے ،ایک مزدور ٹوٹی ہوئی کھڑکیوں سے کانچ کے ٹکڑے ہٹانے میں مصروف ہے۔ (شنہوا/وو جی زون )

    8 جولائی 2026 ۔ حوانگ گانگ نارمل یونیورسٹی میں مزدور طوفان سے گر جانے والے درختوں کو ہٹا رہے ہیں (شنہوا/وو جی زون )

    8 جولائی 2026 ۔ حوانگ گانگ نارمل یونیورسٹی میں مزدور طوفان سے گر جانے والے درختوں کو ہٹا رہے ہیں۔ (شنہوا/وو جی زون )

    8 جولائی 2026 ۔ حوانگ گانگ نارمل یونیورسٹی کی طالبات ، کیمپس سے محفوظ علاقے کی طرف جا رہی ہیں۔ (شنہوا/وو جی زون )

    8 جولائی 2026 ۔ حوانگ گانگ نارمل یونیورسٹی میں مزدور طوفان سے گر جانے والے درختوں کو راستے سے ہٹا رہے ہیں (شنہوا/وو جی زون )

    8 جولائی 2026 ۔ حوانگ گانگ نارمل یونیورسٹی میں مزدور طوفان سے گر جانے والے درختوں کو راستے سے ہٹا رہے ہیں۔ (شنہوا/وو جی زون )

    8 جولائی 2026 ۔ حوانگ گانگ نارمل یونیورسٹی سے طلبہ کے انخلا کے دوران ، ایک طالبہ یونیورسٹی کے مرکزی دروازے سے باہر جا رہی ہے ۔ (شنہوا/وو جی زون )

    ویڈیوز

    زبان