13جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)جنوب مشرقی چین کے صوبے فوجیان میں شیامین-جن مین برج پر چین کی انجینئرنگ کی مہارت کا ایک ایسا شاہکار سامنے آیا ہے جس نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
9 جولائی کو شیامین-جن مین پل کا 10,400 ٹن وزنی سٹیل آرچ رب ، زمین سے 30 میٹر کی بلندی پر انتہائی کامل درستگی کے ساتھ جوڑا گیا۔یہ اس قسم کے پل کے لیے دنیا کے سب سے بھاری "انٹیگرل لفٹ " کا عالمی ریکارڈ ہے۔



