• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    چین کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں جاری

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-07-15

    12 جولائی 2026۔ مشرقی چین کے صوبےجہ جیانگ کے قصبے ،تھیان موشان میں امدادی کارکن سیلابی پانی کے بہاو میں رکاوٹ کے لیے ریت کے تھیلے تیار کر رہے ہیں۔ حالیہ دنوں، چین کے متعدد علاقوں میں ہونے والے طوفانی بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتِ حال میں امدادی کاروائیوں کے دوران امدادی کارکنان نے انتہائی مستعدی اور جانفشانی کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کیں اور لوگوں کی جانب سے بے پناہ محبت اور عزت پائی۔ (شنہوا۔ حو جیان ہوان)

    11 جولائی 2026۔ جنوب مغربی چین کے صوبے سچوان کے شہر لہ شان کی مابیان یی خود اختیار کاونٹی میں سیلابی پانی گزرنے کے بعد لوگ کیچڑ ہٹا رہے ہیں۔ (شنہوا۔ لی حواشی)

    9 جولائی 2026۔ چین کے گوانگشی جوانگ خود اختیار علاقے کے شہر حینگ جو کے پہاڑی علاقے میں سیلاب کے باعث سڑکیں بہہ جانے کے بعد ،رضاکاروں کی ٹیم متاثرہ افراد تک امدادی اشیا پہنچانے میں مصروف ہے۔ (شنہوا)

    14 جولائی 2026۔ شمال مشرقی چین کےصوبےلیاونینگ کے شہر شین یانگ کی تھائی شی ڈسٹرکٹ میں ،نکاسی آب کا عملہ سیلاب کے بعد رکے ہوئے پانی کے اخراج کے لیے نالیوں کی صفائی کا کام کر رہا ہے۔ (شنہوا۔ لی گانگ)

    14 جولائی 2026۔ شمال مشرقی چین کےصوبےلیاونینگ کے شہر شین یانگ میں امدادی عملے کے ارکان، عارضی قیام گاہوں میں منتقل کیے گئے متاثرہ افراد سے بات چیت کر رہے ہیں۔ (شنہوا۔ پھان یولونگ)

    14 جولائی 2026۔ شمال مشرقی چین کےصوبےلیاونینگ کے کاونٹی کی سطح کے شہر کھائی یوان میں امدادی عملے کے ارکان ، امدادی اشیا کی ترسیل سے پہلے ان کی جانچ کررہے ہیں۔ (شنہوا۔ حان حہ)

    14 جولائی 2026۔ شمال مشرقی چین کےصوبےلیاونینگ کے کاونٹی کی سطح کے شہر کھائی یوان میں امدادی عملے کے رکن ، سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے قائم عارضی رہائش گاہ میں کھانے کی اشیا بانٹ رہی ہیں۔ (شنہوا۔ حان حہ)

    14 جولائی 2026۔ شمال مشرقی چین کےصوبےلیاونینگ کے شہر شین یانگ میں عملے کی ارکان، عارضی قیام گاہوں میں منتقل کیے گئے متاثرہ افراد کی فہرست دیکھ رہی ہیں۔ (شنہوا۔ پھان یولونگ )

    10 جولائی 2026۔ چین کے گوانگشی جوانگ خود اختیار علاقے کے شہر حینگ جو کی ٹاون شپ ،ژین لونگ میں ریسکیو ٹیم امدادی اشیا کی ترسیل کررہی ہے۔ (شنہوا۔ حواگ شیاو بانگ)

    13 جولائی 2026۔ شمال مشرقی چین کےصوبےلیاونینگ کے شہر شین یانگ میں ایک پولیس افسر، سیلاب میں پھنسے شہری کو پشت پر لاد کر محفوظ علاقے کی طرف لے جا رہا ہے۔ (شنہوا۔جو شن جیانگ)

    ویڈیوز

    زبان