• صفحہ اول>>ویڈیوز

    پہاڑوں کی بلندی سے خوبصورت مناظر دیکھنے کے لیے لفٹ!کیا یہ حقیقت ہے؟

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-08

    8 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)آپ پہاڑ کی بلندی سے نیچے وادیوں کا دلکش منظر دیکھنا چاہتے ہیں لیکن بہت تھک چکے ہیں اور ایک عمودی ، طویل اور تنگ پہاڑی راستے پر چلنےکی ہمت نہیں ہے؟ ایسی صورتِ حال کا حل صوبہ جیانگ شی کے خوبصورت سیاحتی علاقے شانگ راو میں سیاحوں کے لیے آوٹ ڈور ایلی ویٹر لفٹ نصب کر کے فراہم کیا گیا ہے۔ مقامی سیاحت کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ ایلی ویٹر لفٹ جانچ کے بعد جلد ہی کھل جائے گی۔

    ویڈیوز

    زبان