• صفحہ اول>>ویڈیوز

    سیچوان کی دیو قامت کٹھ پتلیاں

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-12

    12 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)شمالی سیچوان کی دیو قامت کٹھ پتلیوں کا آغاز ،چنگ شاہی دور سے بھی 300 سال قبل ہوا تھا ۔ ان کٹھ پتلیوں کی قامت1.4 میٹر جب کہ وزن پانچ کلو تک ہوتا ہے۔ اتنی غیر معمولی قامت اور وزن کے ساتھ بھی یہ کٹھ پتلیاں متاثر کن کارکردگی پیش کرتی ہیں جیسے چہرہ بدلنا، خطاطی اور رقص کرنا۔ افسانوی کہانیوں، لوک کہانیوں اور موسیقی کے امتزاج سے یہ منفرد تھیٹر آرٹ تشکیل پاتا ہے ۔ اس فن کو 2006 میں چین کا قومی غیر مادی ثقافتی ورثہ قرار دیا گیا تھا۔

    ویڈیوز

    زبان