• صفحہ اول>>ویڈیوز

    چینی مٹی کےظروف پر مائیکروکیلیگرافی کا جادو

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-09-11

    11 ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)ظروف پر بے حدباریکی کے ساتھ انتہائی چھوٹے حروف نقش کیے جانے کا فن ، ایک ایسا روایتی چینی فن ہے جس میں نازک چینی مٹی کے برتنوں پر چھوٹے نقوش میں چینی زبان کے کردار بہت ہی باریک مگر واضح انداز میں بنائے جاتے ہیں۔ 2014 میں، یہ پیچیدہ فن، چین کے قومی غیر مادی ثقافتی ورثے کا حصہ قرار دیا گیا۔

    ویڈیوز

    زبان