• صفحہ اول>>ویڈیوز

    کون سا تحفہ دل کےسب سے زیادہ  قریب ہوتا  ہے؟

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-06-02

    2 جون 2026(پیپلز ڈیلی آن لائن)مختصر فلم "گفٹ" میں، یی ران کھلونوں یا نئے کپڑوں کی خواہش نہیں کرتی ، اس کی صرف ایک ہی خواہش ہےکہ اس کے والد گھر آجائیں ۔ اس کے والد سات سال سے ملک سے باہر ، بنیادی ڈھانچے کے بڑے منصوبوں پر کام کر رہے ہیں، جن میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے تحت چین-تھائی لینڈ ہائی سپیڈ ریلوے بھی شامل ہے۔

    چمکدار ٹریک کے ہر میل کے پیچھے ایک والد ہے جو اپنی بیٹی کی پرورش کے دوران اس سے دور رہا۔ اس یوم اطفال پر ، ان کی ملاقات ہی اصل تحفہ ہے ، ایک یاد دہانی کہ ان لوگوں کی خاموش قربانیاں کیا معنی رکھتی ہیں جو لوگ ایسےروابط بناتے ہیں کہ جو ہماری دنیا کو قریب لاتے ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان