• صفحہ اول>>ویڈیوز

    امریکی نژاد مائیکل  ،گوئے جو کے نئےفیشن کیپٹل ٹسون ٹی کے رن وے پر

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-06-03

    3 جون 2026(پیپلز ڈیلی آن لائن)دنیا کے سب سے فیشن ایبل رن ویز اب صرف پیرس یا میلان تک محدود نہیں رہے۔ چین کے صوبے گوئے جو کے کھائلی میں، چھیانگ دونگ نان میاو اور دونگ خود اختیار پریفیکچر میں ایک نیا فیشن کیپٹل بن رہا ہے جسے "ٹسون ٹی" یا ویلیج ٹی کہا جاتا ہے۔

    روایتی فیشن شوز کے برعکس، ٹسون ٹی رن وے پر آنے میں کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہے ، یہاں کسان، اساتذہ، طلبہ، سیاح اور عام لوگ سب ہی سٹیج پر آ کر توجہ کا مرکز بن سکتے ہیں۔ منفرد لباس میں ملبوس، قومیتی ثقافت کے عناصر کو شامل کرتے یہ شرکا نہ صرف فیشن کی خوبصورتی کو پیش کرتے ہیں بلکہ مقامی روایات کے لیے اپنی قدر دانی کا بھی اظہار کرتے ہیں۔

    آئیے دیکھتے ہیں کہ پیپلز ڈیلی آن لائن کے مائیکل نے اس رن وے پر اس منفرد ثقافتی فیشن شو کی جاذبیت کو کیسے دریافت کیا ہے ۔

    ویڈیوز

    زبان